حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

فرائی شدہ چایپیں

Fried Champ

اجزاء

آدھا کلو۔۔۔ چانپیں،

میدہ ۔۔۔   تین چار کھانے کے چمچ ،

لونگ۔۔۔   چھ عدد ،

پسا ہوا گرم مصالحہ۔۔۔    ایک چائے کا چمچ،

 انڈے۔۔۔    دوعدد ،

نمک مرچ۔۔۔   حسبِ ضرورت،

چھ جوئے۔۔۔   لہسن،

تیل۔۔۔    تلنے کے لیے۔

ترکیب

چانپوں کو لہسن، نمک، لونگ اور لہسن ڈال کر اْبال لیں۔ جب پانی بالکل خشک ہو جائے تو چانپیں ٹھنڈی کرلیں۔  انڈوں کو پھینٹ کر نمک، سرخ مرچ ، میدہ اور گرم مصالحہ ملا کر خوب اچھی طرح پھینٹ کر مناسب گاڑھا محلول بنا لیں۔

ایک ایک چانپ لے کر اس محلول میں ڈبو ڈبو کر گرم تیل میں تل کر سنہری کر لیں۔ ڈش میں سلاد کے پتے دھو کر سجائیں۔ ٹما ٹر یا گاجر کے پھول بنا کر سجائیں۔ درمیان میں تلی ہوئی گرما گرم چایپیں رکھیں اور لطف اندوز ہوں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل