حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

گرم ٹرائفل

اجزاء

چار اونس۔۔۔  خشک  خوبانیاں،

دو  کھانے کے چمچ۔۔۔  کسٹرڈ پاؤڈر،

پانچ کھانے کے چمچ ۔۔۔    چینی،

ایک عدد۔۔۔     جام رول،

دو عدد۔۔۔    انڈے ،

دو کپ۔۔۔        دودھ۔،

ترکیب

رات کو خوبانیاں پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ صبح اِسی پانی میں پکا کر نرم کرلیں۔ پانی تقریباً خشک ہو جائے تو گٹھلیاں نکال دیں۔ جیم رول کے قتلے کر کے ایک شیشے کے کم گہرے چوکور یا لمبوترے بر تن میں پھیلا دیں۔ اْوپر خو بانیاں ڈال دیں اور وہ سیرپ بھی ڈال دیں جو  خو بانویوں میں بچا ہو۔ کسٹر ڈ پاؤڈر اور انڈوں کی زردیاں پھینٹ کر تھوڑا دودھ اور دو چمچ چینی ملادیں۔

بقایا دودھ گرم گر کے زردیاں اور کسٹرڈ والا آمیزہ ملا کر پکائیں آنچ دھیمی رکھیں چمچ  برابر چلوئیں ورنہ کسٹرڈ پھٹ جائے گا مناسب گاڑھا ہونے پر خوبانیوں پر ڈال دیں۔ دونوں سفیدیاں پھینٹ کر جاگ بنا لیں اور بقایا تین چمچ چینی کے ملا کر مزید پھینٹیں تا کہ سخت ہو جائیں۔ گرم اوو ن میں 160 پر رکھ کر اتنی دیر کے لیے پکائیں کہ سفیدیں گولڈن ہو جائیں۔ گرم گرم پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل