حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

انڈو ں کا کسٹرڈ اور جھینگے

اجزاء

آٹھ عدد۔۔۔ انڈے،

تھوڑا سا ۔۔۔  اجی نو مو تو،

ایک پاؤنڈ۔۔۔   جھینگے صاف کر کے،

دو چائے کے چمچ۔۔۔  گرم گرم تیل،

نمک اور تازہ پسی ہوئی سیاہ مرچ۔۔۔    حسبِ ذائقہ،

ایک کپ۔۔۔   مرغی کی یخنی،

ایک کپ۔۔۔     پانی۔

تر کیب

انڈے پھینٹ کر نمک ، اجی نو مو تو اور سیاہ مرچ  ملا دیں۔ یخنی اور پانی ملا کر گرم کریں  اور انڈوں پر آہستہ آہستہ ڈالیں۔ جھینگے بھی ملا دیں۔

اب اس پیالے کو جس میں انڈے اورجھینگے وغیرہ ڈالے تھے ، سٹیمر میں رکھیں۔ ڈھانپ کر اْبلتے پانی پر پندرہ بیس منٹ بھاپ میں پکائیں حتیٰ کہ کسٹرڈ جم سا جائے۔ تیل گرم کر کے کسٹرڈ پر ” تڑکا” لگائیں اور گرم گرم پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل