حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

آلوؤں کی ٹو کری

اجزاء و طریقہ

آدھا کلو آلو چھیل کر کش کر لیں۔ پانی میں ڈال کر نچوڑ لیں۔ نمک و سیاہ مرچ اور تھوڑا کارن فلور لگا دیں۔ ایک درمیانہ سائز کی میدہ چھاننے  والی چھلنی لے کر گھی لگا کر  ان آلوؤں کو چھلنی کے اندر دبا ئیں کہ آلوؤں سے چھلنی کے اندر ایک اور چھلنی بن جائے۔

اس  کے اْوپر دبا کر ایک دوسری چھلنی جو قدرے چھوٹی ہو تا کہ اندر جا کر آلوؤں پر دبا ؤ ڈال سکے۔ اس کو چکنا لگا کر دبا دیں۔ کھلے تیل میں تل کر سنہری کرلیں۔ اْلٹ کر چھلنی علیحدہ کر لیں۔ اس آلوؤں کی ٹو کری میں سلاد یا کوئی چائنیز خشک ڈش بنا کر ڈالیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل