حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

تل اور دہی والا چکن

Chicken wings

اجزاء

ایک عدد۔۔۔  چکن تقریباً ڈیڑھ کلو وزن کا ،

ایک  عدد۔۔۔   انڈا،

ایک جوا ۔۔   لہسن،

1/3کپ۔۔۔   میدہ،

آدھا آدھا چائے کا چمچ۔۔۔  نمک،

بیکنگ پاؤڈر اور پیپریکا،

تلنے کے لیے ۔۔۔     تیل،

½ کپ۔۔۔    دہی،

ایک کھا نے کا چمچ۔۔۔    سویا سوس،

تین کھانے کے چمچ۔۔۔   سفید تل۔

تر کیب

انڈا پھینٹ کر اس میں دہی، سویا سوس، پسا ہوا لہسن اور تھوڑا سا نمک ملا کر اچھی طرح حل کر کے چکن کے ٹکڑے ڈبو کر رکھ دیں۔ ایک پیالے یا گہری پلیٹ میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر ، نمک، پیپریکا اور تل ملائیں۔

چکن کے ٹکڑے انڈے اور دہی کے محلول سے نکال کر ایک ایک کر کے اس میدے میں رول کریں۔ فرائنگ پین یا کڑاہی میں تیل گرم  کر کے دو یا تین تین ٹکڑے ایک وقت میں ڈال کر تل کر گولڈن کرلیں حتیٰ کہ سارے ٹکڑے تلے جائیں۔ گرم گرم پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل