حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ایک مزیدار چٹنی

Limon ki chatny

اجزاء

کاغذی لیموں۔۔۔   ایک کلو،

ادرک ۔۔۔    ایک چھٹانک،

چینی ۔۔۔    لیموں کے رس کے برابر یا ڈیڑھ گنا،

کشمش ۔۔۔   ایک چھٹانک،

سرخ مرچ۔۔۔    دو چائے کے چمچ،

نمک ۔۔۔   حسبِ ذائقہ یا دو چائے کے چمچ۔

ترکیب

لیموں دھو کر اس کا رس نکال لیں۔ چھلکوں کے اندر سے  تمام سفید سفید فائبر چھری کی نوک سے  نکال دیں۔ آدھے چھلکے باریک باریک لچھے دار کاٹ لیں۔ ان کو کھلے پانی میں نمک ڈال کر اْبال  کر نرم کرلیں اور پھر چھلنی میں ڈال کر نچوڑ دیں۔

ایک سوس پین میں لیموں کا رس ناپ کر ڈالیں پھر اس کے ہم وزن چینی ڈالیں پھر اْبلے ہوئے چھلکے اور نمک و مرچ ڈال دیں۔ ادرک بھی باریک کاٹ کر ڈال دیں اور پکنے کو رکھ دیں۔ کچھ دیر بعد کشمش بھی ڈال دیں۔ جب قوام آدھا رہ جائے تو اْتار لیں۔ ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں ڈال لیں۔ بہت مزے دار اور ہاضم چٹنی تیار ہے۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل