حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

نوڈلز سوپ ویڈ چکن

chicken noodle soup

اجزاء

دو اونس۔۔۔        باریک نوڈلز،

تین اونس۔۔۔    گوشت مرغی کے سینے ،

بارہ عدد۔۔۔     سنو پیز ،

سات کپ۔۔۔      مرغی کی یخیی،

¼ کپ۔۔۔        باریک ماچس کی تیلیوں  کی طرح کٹی ہوئی گاجر اور شملہ  مرچ،

آدھا چائے کا چمچ۔۔۔   اجی نو مو تو

نمک۔۔۔       حسبِ ذائقہ۔

ترکیب

نو ڈلز اْبلتے پانی میں ڈال کر فوراً ہی نچوڑ لیں۔چکن کے گوشت کو باریک باریک کاٹ لیں اور سنو پیز کو بھی اسی طرح کی شکل میں کاٹ لیں۔یخنی کو اْبال آنے پر مرغی کا گوشت اور سبزیاں ڈال کر دو منٹ پکنے دیں پھر دونوں نمک اور نوڈلز ڈال کر مزید ایک منٹ پکائیں۔ سوپ تیار ہے، پیالوں میں ڈال کر پیش کریں۔ سوپ تیار ہے، پیالوں میں ڈال کر پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل