حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

پنیر بھرے پین کیک

Paneer Panecake

اجزاء

میدہ۔۔۔    ¾ کپ،

نمک۔۔۔    چٹکی بھر،

دودھ۔۔۔    ¾  کپ ،

دودھ۔۔۔    دو کپ ،

تازہ ڈبل روٹی کا چورا۔۔۔   دو کپ ،

انڈے۔۔۔    تین عدد ،

تلنے کے لیےتیل ۔۔۔   تین کھانے کے چمچ ،

ترکیب

انڈے، نمک، میدہ، تیل اور اتنا دودھ ملا کر پھینٹ لیں کہ ہموار سی شکل کا اتنا گاڑھا مرکب بن جائے جیسا “ایگ رولز” کے لیے بناتے ہیں۔ ایک آٹھ انچ کے اسٹک فرائنگ پین کو چکنا کر کے اس میں ایک ایک بڑا چمچ اس مرکب کا ڈال کر دونوں طرف سے تل کر گولڈن کے کے نکال لیں۔ ایک کھانے کا چمچ  مرکب کا بچا لیں۔

فلنگ کو آدھے پین کیک میں بچھا کر کناروں کو انڈوں کے بجائے ہوئے مرکب سے جوڑ دیں۔ اب اس دہرے پین کیک کو ایک باری مزید تہ کر کے تکون بنا لیں اور گول کنارے مرکب سے جوڑ دیں۔ تمام تکونوں کو برش سے انڈا پھینٹ کر لگائیں پھر ڈبل روٹی کا چورا لگائیں اور گہرے تیل میں تل کر سنہری کرلیں۔ فلنگ کے لیے درکار ہے۔تقریباً آدھا کلو بند گوبھی باریک کاٹ کر، چھ اونس پنیر، تین کھانے کے چمچ بادام یا اخروٹ، چار اونس موزیلا پنیر ،بادام، اخروٹ یا چلغوزے سوکھے فرائنگ پین میں ڈال کر بھون لیں۔بند گوبھی میں دونوں پنیر اور ڈرائی فروٹ باریک کاٹ کر ڈالیں۔نمک اور سیاہ مرچ بھی چھڑک دیں۔ خوب اچھی طرح مکس کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل