حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

بریڈ ، کھویا پڈنگ

Khoya Pudding

اجزاء

دودھ۔۔۔     تین کپ ،

انڈے۔۔۔    چار عدد ،

بریڈ سلائسز۔۔۔    چھ ،

چاندی کے ورق،

بادام ۔۔۔     تھوڑے سے،

کھویا ۔۔۔     ½ کپ،

 چینی۔۔۔    ½ کپ،

مکھن۔۔۔     ایک چائے کا چمچ ،

 پسی ہوئی الائچی۔۔۔    ایک چائے کا چمچ،

زعفران۔۔۔    ایک چائے کا چمچ ۔

ترکیب

دودھ میں چینی و کھویا ملا کر گرم کریں حتیٰ کہ کھویا بالکل ملائم ہو جائے۔ سلائسز کے سخت کنارے کاٹ کر مکھن میں ہلکا سا فرائی کر کے چھوٹا چھوٹا توڑ لیں یا پہلے توڑ کر پھر ایک کھانے کا چمچ مکھن گرم کر کے ان کو فرائی کرلیں او ر دودھ میں ڈال کر پکائیں۔ زعفران اور پسی ہوئی سبز الائچی بھی شامل کردیں۔

جب قدرے گاڑھا ہو جائے تو آنچ بند کر کے اْتار لیں۔ انڈے پھینٹ کر شامل کریں۔ایک چکنائی لگی شیشے کی ڈش میں ڈال کر 325 پر گرم اوون میں رکھ کر بیک کریں حتیٰ کہ سیٹ ہو جائے۔ ٹھنڈی یا گرم دونوں پیش کی جا سکتی ہے۔ چاندی کے ورق اور تلے ہوئے بادام چھڑک کر پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل