حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ایپل ڈش

Apple ki Dish

اجزاء

سیب کھانے والا۔۔۔     ایک بڑا ،

بیکنگ پاؤڈر۔۔۔     تین چائے کے چمچ،

دودھ۔۔۔    گوندھنے کے لیے ،

میدہ۔۔۔    آ ٹھ اونس،

مکھن۔۔۔     دو اونس ،

چینی۔۔۔    دو اونس ۔

ترکیب

سیب چھیل کر بیج نکال کر باریک کش کر لیں۔  میدے میں چٹکی بھر نمک و بیکنگ پاؤڈر ملا کر چھان لیں۔ مکھن کو میدے میں ملائیں پھر چینی اور کش شدہ  سیب ملا کر دودھ سے گوندھ لیں۔ میدہ چھڑکے تختے پر اسے آٹے کو بیل لیں۔ ¼ انچ موٹی گول 8 انچ کی روٹی بن جائے۔ اس پر چھری سے اس طرح نشان لگائیں کہ آٹھ تکونوں میں تقسیم کر دیں اور اْوپر برش سے دودھ لگا دیں۔ اب اس کو چکنائی لگی بیکنگ ٹرے میں رکھ کر گرم اوون میں بیس سے پچیس منٹ بیک کر کے گولڈن کر لیں۔ گرم گرم پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل