حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

سوشی ایک ذائقہ دار ڈش

Sushi

اجزاء

چاول۔۔۔     دو کپ ،

چینی۔۔۔     تین چائے کے چمچ  ،

نمک۔۔۔     ڈیڑھ چائے کا چمچ،

کھیرا۔۔۔     ایک چھوٹا ،

انڈا۔۔۔     ایک عدد

 سفید سرکہ۔۔۔     تین کھانے  کے چمچ،

 پالک کے پتے۔۔۔     تھوڑے سے،

تیل۔۔۔      ایک چائے کا چمچ۔

ترکیب

کھیرے کے بیج نکال کر لمبائی کے رْخ لمبے لمبے اسٹرپس کاٹ لیں۔ انڈے کو پھینٹ کر تھوڑا زردے کا رنگ ملا کر فرائنگ پین میں ڈال کر  پین کی طرح  فرائی کر کے باریک باریک اسٹرپس میں کاٹ لیں۔ چاولوں کو دھو کر ساڑھے تین کپ پانی ڈال کر چولھے پر رکھ دیں۔  جب پانی خشک ہو جائے تو ڈھانپ کر مزید پانچ منٹ ہلکی آنچ پر رکھ کر دم لگا دیں۔ اب ایک پیالی میں سرکہ، تین چمچ  چینی اور نمک حل کریں اور جب چینی گھل جائے تو اس مرکب کو چاولوں میں ملا دیں۔

پالک کے پتوں کو گرم پانی میں ڈِپ کر کے نکال  کر خشک کر لیں اور ایک پلاسٹک کے لفافے کو بچھا کر اْوپر تلے رکھتے ہوئے تقریباً  4×6 انچ کی ایک ڈش سی بنا لیں۔ چاولوں کو اس شیٹ پر بچھا  دیں اور درمیان میں انڈے یا کھیرے کی اسٹرپ رکھ دیں۔ جام رول کی طرف لفافے کی مدد سے رول کریں اور پھر ڈیڑھ انچ کے قتلوں کی صورت میں کاٹ کر پلیٹ میں رکھیں۔ کٹی ہوئی طرف اوپر کو رہے۔ چاول اندر کو فلنگ نظر آئے گی۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل