حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

فش سیوریز

Fish Savers, Fried Fish

اجزاء

صاف شدہ مچھلی کا ٹکڑا۔۔۔     تقریباً ڈیڑھ پاؤ،

 مکھن۔۔۔     تین اونس،

میدہ ۔۔۔     تین چائے کا چمچ،

نمک و سیاہ مرچ۔۔۔     حسبِ ضرورت،

مسٹرڈ۔۔۔     آدھا چائے کا چمچ ،

ہری پیاز چھوٹی چھوٹی سی۔۔۔    چھ عدد ،

کریم۔۔۔    ½  کپ ،

کش شدہ پنیر۔۔۔     دو کھانے کے چمچ ۔

ترکیب

مچھلی کو بھاپ میں پکا کر کانٹے سے گوشت کو  فلیکڈ کرلیں۔ مکھن کو فرئنگ پین میں ڈال کر گرم دیں اور باریک کٹی ہوئی پیاز فرائی کریں اور پھر میدہ بھی ڈال دیں۔ میدہ بھوننے کے بعد کریم ، نمک ، مرچ اور مسٹرڈ ڈال دیں۔ تھوڑا پکا  کر گاڑھا کر لیں اور آنچ بند کر دیں۔ مچھلی کا گوشت بھی ملا دیں۔ ڈبل روٹی کے سخت کنارے کاٹ کر ہر سلائس کو چار یا آٹھ حصوں میں چو کور کاٹ لیں اور ان پر ” مسٹرڈ بٹر” لگا دیں۔ اوون کی ٹرے میں ان کو رکھ دیں۔ گرم اوون میں تقریباً دس منٹ تک رکھ کر بیک کر لیں۔ یہ خستہ مزے دار چیز چائے کے ساتھ پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل