حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

انڈوں کا حلوہ

Egg ya anday ka halwa

اجزاء

انڈے…    بارہ عدد،

کھویا…    ایک کپ،

چینی …    ایک کپ،

الائچی چھوٹی…     پانچ عدد،

خشخاش …    دو کھانے کے چمچ،

کو کو نٹ…      کدو کش کی ہوئی دو کھانے کے چمچ،

عرق گلاب…     چند قطرے،

گھی…     ایک کپ۔

ترکیب

انڈوں کو اچھی طرح پھینٹ کر ان میں چینی ملالیں اور اچھی طرح سے پیسٹ بنا لیں، یہاں تک کہ چینی کا دانہ ختم ہو جائے اور یہ دونوں چیزیں یکجان ہو جائیں۔ اب اس  پیسٹ میں خشخاش ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اس کے بعد کو کونٹ بھی ڈال دیں اور اسے آمیزے میں اچھی طرح ملا لیں۔ اس کے بعد پین میں گھی گرم کریں اور آنچ ہلکی کردیں۔

گھی گرم ہو جائے تو اس میں الائچی ڈال کرچند سیکنڈ کے لیے فرائی کر لیں اور اس کے بعد انڈے اور چینی کا آمیزہ ڈال دیں اور مسلسل چمچ ہلاتی رہیں تا کہ آمیزہ پین کے پیندے پہ نہ جمنے پائے۔ جب آمیزے سے گھی الگ ہو جائے اور کوشبو اْٹھنے لگے تو چولہا بند کردیں اور عرق گلاب ڈال کر کسی خوبصورت ٹرے میں نکا ل لیں اور گرم گرم پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل