حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

بادام کی برفی

Badam ki barfi

اجزاء

بادام…       ایک پاؤ،

دودھ…      چار لیٹر،

پانی…     ایک کپ،

شکر…       ایک پاؤ،

گھی …     ایک پاؤ۔

ترکیب

باداموں کو ایک رات قبل بھگو دیں۔ چھلکا اْتار کر انہیں دودھ کے ساتھ ملا کر بلینڈر کر لیں۔ تا کہ گاڑھا پیسٹ بن جائے، کسی بھاری تلے کے برتن میں شکر اور پانی ملا کر گھول لیں اور دس منٹ پکائیں تا کہ مقدار نصف رہ جائے۔ اب اس میں باداموں کا پیسٹ شامل کر کے مسلسل چمچہ چالتے ہوئے آدھا گھنٹے تک پکائیں تا کہ گاڑھا پن پیدا ہو جائے کسی دوسرے برتن میں آئل گرم کریں اور تھوڑا سا آئل بادامو ں کے پیسٹ میں ڈال کر تسلسل کے ساتھ چمچہ چلاتی رہیں تا کہ آئل جذب ہو جائے۔ مزید آئل ڈال کر چمچہ چلانے کا عمل جاری دکھیں تا کہ وقتیکہ آمیزہ چمکدار ہو جائے۔ اس آمیزے کو کیک بنانے والے کسی سانچے میں ڈال کر پھیلائیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔ جب جم جائے تو چوکور ٹکڑوں میں کاٹ کر فریج میں رکھ دیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل