حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

بوندی کے لڈو

Boondi kay ladoon

اجزاء

بیسن۔۔۔      ڈیڑھ کپ،

شکر(درمیانہ گاڑھا شیرہ بنالیں)۔۔۔      ڈیڑھ کپ،

گھی۔۔۔        ڈیڑھ پاؤ،

سوکھی ککڑی کے بیج(چھیل لیں)۔۔۔       دو کھانے کے چمچ،

زعفران یا پیلا رنگ۔۔۔        ¾ چائے کا چمچ۔

ترکیب

سب سے پہلے بیسن میں پانی ملا کر آسانی سے ٹپک سکے۔ شکر کے شیرے میں زعفران یا پیلا رنگ ملا دیں۔ اب ایک کڑاہی میں گھی گرم کر کے ایک سوراخوں والا بڑا چمچہ لیں اور کڑاہی کے سرے پہ رکھ دیں۔ پھر اس چمچے میں بیسن ڈالیں تا کہ وہ بوندیوں کی شکل میں گھی میں گرے۔

چند منٹ تلیں۔ پھر نکال کر شیرے میں ڈال دیں۔  سوکھی ککڑی کے بیج ملا کر چھوٹے یا اپنی پسند کے سائز کے گولے بنا لیں۔ بوندی کے لڈو تیار ہیں۔ سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں۔ لڈو بنا تے وقت یہ خیال رکھیں کہ انگلیوں پر گھی لگا ہو ا ہو اور شیرہ نیم گرم ہو۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل