حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

لذیذ گلگلے

Gulgulay

اجزاء

انڈے ۔۔۔     تین عدد،

میدہ۔۔۔     ایک کپ،

سوجی۔۔۔      آدھا کپ،

چینی۔۔۔       آدھا کپ،

الائچی ۔۔۔       چھ عدد،

بیکنگ پاؤڈر۔۔۔       آدھا چائے کا چمچ،

بادام۔۔۔        دو کھانے کے چمچ،

پستہ۔۔۔  دو کھانے کے چمچ،

گھی۔۔۔       ایک کپ۔

ترکیب

ایک بڑے باؤل میں میدہ، سوجی، بیکنگ پاؤڈر اور چینی کو اچھی طرح ملالیں۔ اس کے بعد بادام، پستہ اور لائچی کتر کر مکس کرلیں۔ انڈے ڈال کر خوب پھینٹیں۔ اگر آمیزہ گاڑھا ہو جائے تو دو چائے کے چمچ دودھ ڈال کر ملا لیں۔ یہاں تک کہ پکوڑوں جیسا آمیزہ بن جائے۔ آدھا گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ کڑاہی میں گھی گرم کر کے اس میں تیار کیے ہوئے آمیزے کے گلگلے ڈال کر تل لیں۔ سنہرے ہو جائیں تو نکال لیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل