حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کریم شیرا

cream Sheera

اجزاء

دودھ…     دو کلو،

سویاں…     آدھا کلو،

کھویا …     ایک پاؤ،

کریم…      ایک پاؤ،

بادام ، پستہ(کترلیں)…      آدھا کپ،

چھوہارے…      چھ عدد،

الائچی دانے پیس لیں …      چھ عدد،

کارن فلور…     تین چائے کے چمچ،

دیسی گھی…      دو کھانے کے چمچ،

چینی…      ایک کپ۔

ترکیب

دودھ کو ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ دوسری دیگچی میں پانی ڈال کر سویاں اْبال لیں۔ جب سویاں گل جائیں تو پانی نچوڑ کر ٹھنڈا پانی ڈال کر نتھارلیں۔ دودھ میں الائچی اور چینی شامل کرلیں۔ کارن فلور دودھ یا پانی میں حل کریں۔ جیسے ہی دودھ میں اْبال آئے، کارن فلور ڈال کر ساتھ ہی  کھویا ڈال کر مکس کریں۔ جب گاڑھا ہو جائے تو اْتار کر دیسی گھی ڈالیں اور ٹھنڈا کرلیں۔ اب ایک سرونگ باؤل میں پہلے سویاں ڈالیں پھر دودھ ڈال کر مکس کرلیں۔ ساتھ ہی کریم ڈال کرمکس کریں۔ بادام، پستے اور چھوہاروں سے سجا کر سرو کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل