حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

مینگو کیک ٹرائفل

Mango Trifle Cake

اجزاء

آم(درمیانے سائز کے)…     دو عدد،

پلین کیک…     ایک پاؤنڈ،

دودھ…      ایک لیٹر،

جیلی…     ایک پیکٹ،

چینی…     ایک کپ،

کارن فلور…     چار کھانے کے چمچ،

کریم تازہ…     دو کھانےکے چمچ۔

ترکیب

آم چھیل کر اسے گرائنڈر میں پیس لیں۔ ایک برتن میں تھوڑا سا دودھ لیں اور اس میں ایک کھانے کا چمچ کارن فلور گھول لیں۔ پھر آدھا دودھ اور چینی ڈال کر گھولیں اور چولہے پر چڑھا دیں پھر اس میں آم بھی شامل کردیں اور چولہے پر پکنے کے لیے رکھ دیں جب گاڑھا ہو جائے تو اسے بند کردیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔ کیک کو درمیان سے کاٹ کر دو گول ٹکڑے بنالیں اور  سات کپ دودھ گرم کریں اور اس میں سے تھوڑا سا نکال لیں اور بقیہ میں دو کھانے کے چمچ چینی ڈال کر اْبال لیں۔ علیحدہ کیے گئے دودھ میں کارن فلور گھول لیں اور اسے بھی دودھ میں ڈال کر گارھا کر لیں۔ مزیدار مینگو کیک ٹرائفل تیار ہے۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل