حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کافی سوسلے

Cafe Soslay

اجزاء

کریم…      ایک کپ،

چینی…     آدھا کپ،

گرم پانی…      آدھا کپ،

کانی انسٹنٹ…     چار چائے کے چمچ

جیلاٹن…      ایک چائے کا چمچ،

ونیلا …     ¼ چائے کا چمچ،

کا فی ایسنس…     ایک کھانے کا چمچ،

بادام …      تین عدد،

نمک…       حسبِ ذائقہ،

اورنج رینڈ…      دو چائے کے چمچ۔

ترکیب

جیلاٹن کو ٹھنڈا پانی میں کچھ دیر بھگودیں۔ کافی ، چینی، نمک کو گرم پانی میں حل کریں۔ جیلاٹین شامل کر کے حل کرلیں۔ اس میں اورنج رینڈ شامل کریں۔ ٹھنڈا کریں۔ آدھا سیٹ ہو جائے تو پھینٹی ہوئی کریم اور  کافی ایسنس شامل کردیں۔ اس کو پیالی میں ڈالیں اور سیٹ ہو جائے تو کریم اور بادام سے سجائیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل