حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

لبِ شیریں

Labb Sheerain

اجزاء

دودھ ۔۔۔     دو کلو،

کریم۔۔۔      ڈیڑھ پیکٹ،

پاستہ، سویاں۔۔۔      دو کپ،

چینی ۔۔۔     دو کپ،

آم(چوپ کیا ہو) ۔۔۔     چار عدد،

سیب(کٹے ہوئے)۔۔۔      تین عدد،

کیلے(کٹے ہوئے)۔۔۔     چار عدد،

عرق گلاب ۔۔۔    یک کھانے کا چمچ،

کارن فلور۔۔۔     ایک کھانے کا چمچ۔

ترکیب

ایک دیگچی میں دودھ کو پکنے کے لیے رکھ دیں۔ جب وہ اْبلنے کے قریب ہو جائے تو تھوڑے سے دودھ میں کارن فلور حل کر کے چولہے پر رکھے ہوئے دودھ میں ڈال دیں۔ آہستہ آہستہ چمچ چلائیں اور بعد میں چینی شامل کر دیں۔ جب گاڑھا ہو جائے تو اْتار لیں اور ٹھنڈا کرنے کے لیے رکھ دیں اور اسمیں کٹیل کا آدھا ٹن اور کریم شامل کر کے مشین سے مکس کرلیں۔ پھر فروٹ ٹن کا آدھا حصہ ڈال دیں۔ پھر اس کے اندر پہلے سے اْبالی ہوئی پاستہ اور سویاں شامل کردیں پھر سیب، کیلے اور آم شامل کر کے ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔ ٹھنڈا ہونے پر سرو کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل