حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کریم پاستا

Cream Pasta

اجزاء

دودھ۔۔۔      ایک لیٹر،

پاستا سویاں۔۔۔      آدھا کپ،

کٹے ہوئے پستے۔۔۔     آدھا کپ،

فوڈ کلر ہرا ۔۔۔     ایک چٹکی،

ونیلا ایسنس ۔۔۔     چند قطرے،

فریش کریم۔۔۔      آدھا کپ،

چینی۔۔۔      آدھا کپ۔

ترکیب

دودھ اْبال لیں۔ پھر اس میں چینی اور پاستا ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ یہاں تک کہ پاستا بالکل گل جائے اور دودھ کی مقدار آدھی رہ جائے۔ چمچہ مسلسل چلاتی رہیں تا کہ نیچے سے لگ نہ جائے۔ گوڈ کلر اور پستے شامل کر کے چولہا بند کردیں۔ بھاپ نکل جانے کے بعد ونیلا ایسنس اور کریم شامل کردیں۔ ڈش میں نکالنے کے بعد اوپر تھوڑے سے کٹے ہوئے پستے چھڑک دیں اور فریزر میں رکھ دیں۔ کریمی پاستا کا ذائقہ ٹھنڈا ہونے پر بہت ہی لذیذ ہو جائے گا۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل