حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

پیازی قورمہ

Piyazi Qurma Recipe

اشیاہ

گوشت۔۔۔۔     آدھا کلو

الائچی ۔۔۔     آدھی پاؤ،

پیاز ۔۔۔        تین پوتھی،

گرم مصالحہ ثابت۔۔۔۔      دو تولہ

ادرک ۔۔۔۔      چھوٹا ٹکڑا،

پسا دھنیا۔۔۔۔۔        آدھی چھٹانک،

گھی۔۔۔۔      دو چھٹانک،

نمک ۔۔۔۔۔       حسبِ ذائقہ،

سرخ مرچ ۔۔۔۔۔       حسبِ پسند،

ترکیب

الائچی کے دانے نکالیں ۔ انہیں پانی میں پیس کر رکھ لیں ۔ مصالحہ بھونیں پھر اس میں گوشت ڈال کر بھونیں ۔ جب گوشت گل جائے تو الائچی کے پسے ہوئے دانے اس میں ڈال دیجیے۔ پندرہ منٹ تک دم پر رکھیں ۔ پھر پتیلی چولے سے اُتار لیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل