حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

گردہ قورمہ

Gurda Kourma

اجزاء

گردے۔۔۔۔    بارہ عدد،

گھی۔۔۔۔     آدھا پیالی،

دہی ۔۔۔۔۔     آدھ پاو،

لال مرچ ۔۔۔۔۔۔     حسبِ ضرورت،

لہسن ۔۔۔۔      ۔بارہ جوے،

نمک ۔۔۔۔۔     حسبِ ضرورت،

پیاز ۔۔۔۔۔     آدھا پاؤ،

ادرک ۔۔۔۔     چھوٹا ٹکڑا،

ترکیب

گردے دھو کر گھی میں ڈال دیں اور تھوڑی دیر بھون کر پسے ہوئے مصالحے بھی شامل کر دیں ۔ تھوڑا اور بھون کر دہی بھی ڈال دیں ۔ پھر ایک پیالی پانی ڈال کر دیگچی ڈھک دیں تاکہ گردے گل جائیں اور دہی کی بو مر جائے۔جب پانی خشک ہو جائے تو خوب بھوننے کے بعد تھوڑا شوربہ رکھ دیں پھر اتار لیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل