حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

پائن ایپل کریم کیک

Pineapple Cream Cake

اجزاء

انڈے ۔۔۔      4 عدد،

چینی ۔۔۔      3/4 کپ،

میدہ ۔۔۔      ایک کپ،

بیکنگ پاؤڈر ۔۔۔      ایک چائے کا چمچ،

کارن فلور ۔۔۔       یک کھانے کا چمچ،

اننا س کا جوس ۔۔۔       ایک کھانے کا چمچ،

انناس کا ایسنس ۔۔۔      چند قطرے،

9 کا گول سانچہ کاغذ اور چکنائی لگا ہوا،

ترکیب

دونوں انڈوں کو اتنا پھینٹیں کہ خوب پھول جائیں اور پھر بہت آہستہ آہستہ اور تھوڑی تھوڑی کر کے چینی ملاتے ہوئے دس منٹ تک پھینٹیں۔ میدہ ، بیکنگ پاؤڈر اور کارن فلور ملا کر تین بار چھان لیں۔ بہت آہستگی سے تھوڑا تھوڑا کر کے لکڑی کے چمچ کے ساتھ میدہ ملا کر مکس کریں، زیادہ  سخت  ہاتھ لگانے سے جھاگ بیٹھ جائے گی اور کیک پھولے گا نہیں۔ جوس ڈال کر ہلکے ہاتھ سے ملا دیں اور سانچے میں ڈال کر پہلے سے گرم شدہ اوون میں 160  پرتقریبا 35 سے 40 منٹ تک بیک کریں پہلے صرف نیچے کی راڈ آن کریں۔ جب کیک خوب پھول جائے توآخری پندرہ منٹ اوپر کی راڈ بھی آن کردیں۔ کاغذ اتار کر ٹھنڈا ہونے رکھ دیں۔ ایک کپ تازہ کریم کوخوب پھینٹ کر دوکھانے ے چمچ آئسنگ سوگر ملا دیں، یہ سخت ہونا چاہیے۔

کیک کو آدھا آدھا کرلیں۔ انناس کے چھلے ڈبے میں سکے نکال کر باریک کاٹ لیں۔کٹے ہوئے کیک پر ڈبے کا آدھا جوس پھیلا دیں اور پھر کریم کی ایک تہ لگا کر اوپر انناس چھڑک دین اب کیک کا دوسراحصہ اوپر رکھیں اور اس پر بھی جوس ڈال دیں پھر چاروں طرف اور سطح پر کریم لگا دیں۔ سطح پر انناس کے چھلے رکھ کر اس کے ہر سوراخ  میں ایک ایک لال چیری سجا دیں اب ٹھنڈا کرنے کےلئے کیک کو فریج میں رکھ دیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل