حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

دم پخت (2)

Dum Pakhat

اجزاء

گوشت۔۔۔۔     آدھ کلو

پیاز۔۔۔۔     تین پوتھی،

لہسن ۔۔۔۔۔     آدھا پوتھی،،

 ادرک ۔۔۔۔     ایک چھوٹی گانٹھ،

چھوٹی الائچی۔۔۔۔۔     چار عدد،

پسا ہوا گرم مصالحہ ۔۔۔۔۔      تین چٹکی،

زعفران۔۔۔۔۔     چائے کا آدھا چمچ،

 نمک۔۔۔۔۔    حسبِ منشا،

مرچ ۔۔۔۔     حسبِ پسند،

دھنیا۔۔۔۔۔     دوچمچ۔

ترکیب

ادرک ،لہسن ، اور پیاز پیس کر دھنیا اس میں ملا دیجیئے۔اور گھی کڑ کڑ ا نے کے بعد پہلے اس میں گوشت گوشت بھونیے اور دہی کا پانی خشک کرنے کے بعد پیاز ، مرچ ، اور نمک ڈال کر بھو ننا جاری رکھیئےپھر تھوڑا پانی ڈال کر گوشت گلائیے۔۔آخر میں پسی ہوئی الائچیاں اور زعفران ڈال دیجئے۔ چند منٹ تک دم پر رکھنے کے بعد اتار لیجیے۔ لذیذ  اور خوش ذائقہ زعفرانی اسٹوتیار ہے۔ تندوری روٹی کے ساتھ تناول فرمائیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل