حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کلاؤڈی مٹن

Claudia mutton

اجزاء

گوشت۔۔۔۔۔     ایک کلو,

دہی۔۔۔۔      آدھ کلو,

پیاز۔۔۔۔      آدھ کلو,

لہسن ، ادرک ۔۔۔۔۔۔      ایک ایک چھٹانک,

پودینہ۔۔۔۔       ایک گٹھی,

ہری مرچیں۔۔۔۔۔     چند ایک,

نمک ، سرخ مرچیں ۔۔۔۔۔      حسبِ پسند,

گھی ۔۔۔۔      ایک پاؤ.

ترکیب

پیاز ایک پاؤ بایک پیس لیں ۔ لہسن اور ادرک بھی پیس لیں۔ گوشت دھو کر صاف کریں اور پسا ہوا لہسن ، پیاز  ادرک اس میں ڈال دیں ۔ سرخ مرچ، نمک اور پسا ہو سوکھادھنیا ڈال دیں۔ پانی دو پیالی بھر کر ڈالیں اور بھونتے جائیں ۔ یہاں تک کہ گھی کی خوشبو باقی نہ رہے۔ اب اس کو چولہے پر سے اتار لیں اور چند منٹ کے لئے ٹھنڈا ہونے دیں۔دہی کو ایک علیحدہ پیالے میں ڈالیں او ر خوب پھینٹ کر کریم کی طرح کر لیں ۔ باقی ایک پاؤ پیاز کو لچھے دار کاٹ لیں ۔ پیاز کو دھوئیں نہیں۔

پودینے کے پتے دھو کر باریککاٹ لیں اور پیاز ملا دیں ۔ دو تین سبز مرچ بھی باریک کاٹ کر پیاز میں ملا دیں ۔ اب پتیلی کا ڈھکنا کھو لیں اور اس پر ایک تہہ دہی جما دیں پھر پیاز ،، پودینہ ، ہری مرچ ، کیدوسری تہہ اور دہی کی تیسری تہہ پھر پیاز اور دہی۔ اسی طرح تین تہہ دہی اور دو تہہ پیاز وغیرہ کی جما دیں ۔ اب اس کے درمیان میں روئی کا ایک ٹکڑا  ڈھکن سے بندکردیں اور دس منٹ تک ایسے ہی پڑ ا رہنے دیں ۔ دس منٹ کے بعد کھولیں اور ڈش نکالتے وقت خاص خیا ل رکھیں کہ سب کچھ مل نہیں جائے۔ جیسا دیگچے میں ہے ویسا ہی رکھا جائے۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل