حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

اسٹیم مٹن

Steam Mutton

اجزاء

گوشت کا ٹکڑا ۔۔۔۔۔۔    آدھا کلو،

نمک ،سیاہ مرچ ۔۔۔۔۔    حسبِ پسند،

لیموں ۔۔۔۔۔     حسبِ پسند۔

ترکیب

گوشت کو ٹکڑے کو صاف کر لیں اور اس پر نمک اور لیمو ں کا عرق گا کر خوب گودیں ۔ ایک بڑی دیگچی میں پانی لیں لیکن اس کو پوری طرح نہ بھریں اس دیگچی کے منہ پرکپڑا خوب کس کے باندھ دیں اور اس پر گوشت کو ٹکڑا رکھ دیں یہ دھیان رہے کہ گوشت کا ٹکڑا پانی میں ڈوبنے نہ پائے ۔ اب اس کو اچھی طرح سے ڈھانک دیں اور اُبالیں۔ جب گوشت اس بھاپ میں گل جائے تو اسے اتار لیں ۔ اب اس کے پتلے پتلے چارچے بنا کر تل لیں ۔ لیموں کا عرق اور سیاہ مرچ چھڑک کر کھائیں۔ نہایت لذیذہ اورخستہ گوشت تیار ہو گا۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل