حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

فرائیڈ بیف

Fried Chicken

اجزاء

گائے کا گوشت۔۔۔۔۔۔     آدھا کلو(ثابت ٹکڑا)،

نمک ۔۔۔۔۔۔      آدھا چمچ،

کالی مرچ پسی ہوئی۔۔۔۔۔       ایک چمچ،

اجینو موتو ۔۔۔۔       آدھ چمچ،

کارن فلور ۔۔۔۔۔۔۔        آدھ پیالی،

سویاسوس ۔۔۔۔۔۔        تین چمچ،

 ہری مرچ کٹی ہوئی۔۔۔       ایک پیالی،

کھانے کا تیل ۔۔۔۔۔       آدھ پیالی،

ادرک باریک کٹی ہوئی۔۔۔۔۔۔       ایک چمچ۔

ترکیب

سویا ساس میں نمک ، کالی مرچ ، اجینو مو تو  ملا دیں ایک کھانے کا چمچ شامل کر دیں ۔ گوشت کا ٹکڑا دھو کر چاقو سے گودیں ۔ سویاساس کا آمیزہ گوشت  پر اچھی طرح  لگائیں ۔ادرک اور کارن فلور بھی مل دیں۔ اس کو آٹھ گھنٹے کے لیے رکھ دیں ۔ اب تیل گرم کریں اور نہایت ہلکی آنچ پر گوشت فرائی کریں ۔ پھر آدھ پیالی پانی ڈال کر پکائیں ۔ پانی خشک ہو جائے تو گوشت کو سنہری رنگت کا ہونے دیں خوب کرارہ ہو جائے تو ہری مرچ ڈال دیں اور ایک منٹ پکا کر اتار لیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل