حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ران توا روسٹ

Raan Tawa Roast

اجزاء

ران۔۔۔۔     ایک عدد،

ادرک پسی ہوئی۔۔۔۔۔     دو چمچ،

جائفل ۔۔۔۔      دو چمچ،

جائفل پسا ہوا۔۔۔۔۔۔۔     دو چمچ،

کچری۔۔۔۔۔     دو عدد،

پیاز۔۔۔۔۔      ایک عدد،

گرم مصالحہ ۔۔۔۔      دو چمچ پسا ہوا،

سرکہ ۔۔۔۔      دو چمچ،

دہی ۔۔۔۔      تین چمچ،

ہری پیاز۔۔۔۔۔۔     چار عدد،

ہرا دھنیا۔۔۔۔۔      حسبِ پسند،

نمک سرخ مرچ۔۔۔۔۔     حسبِ ذائقہ،

گھی ۔۔۔۔۔     پکانے کے لئے،

کچا پپیتا۔۔۔۔۔    تھوڑا سا۔

ترکیب

ران دھو کر صاف کپڑے سے خشک کر لیں ۔ ہری مرچ اور کچری پپیتا باریک پیش لیں ۔ پھر اس میں جاوتری ، جائفل اور ہرا دھنیا شامل کر لیں ۔ گوشت پر سرکہ لگا کرکانٹے سے اچھی طرح  گودیں اور تقریبا ایک گھنتے بعد گوشت پر دہی کا آمیزہ لگا کر مزید پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں ۔ اب گوشت پر کچری کا آمیزہ لگا کر دوبارہ کانٹے سےگودیں ۔ کچری کے آمیزے کاے ساتھ لہسن اور ادرک طھی شامل کریں۔ اس کے بعدبڑے سیدھے توے پر تھوڑا سا گھی گرم کریں اور پیاز سنہری تل کر نکال لیں ۔

تلے پیاز مسل کر گوشت پر چاروں طرف لگادیں ۔ گعرم گرم گھی چاروں طرف ران کے ڈالیں ۔ یوں معمولی سا گھی توے پر رہنے دیں اب ران کو سیدھے توے پر اس معمولی گھیکے اوپر رکھ دیں آنچ بہت دھیمی کر دیں ۔ اوپر سے توے کے سائز کا تسلا ڈھانپ دیں ۔ تقریبا دس منٹ کے بعد ران کو ڈش یا تسلے میں رکھ کر چھری سے گہرے گہرےنشان جا بجا لگائیں۔ پھر آدھی پیالی پانی ڈال کر دھیمی آنچ پر رکھ دیں ۔ یو ں تقریبا آدھے گھنٹے میں روسٹ ہو جائے گی۔ اور پانی بھی خشک ہو جائے گا خیال رکھیں اگر پانی خشک ہو گیا تو ران جل جانے کا خطرہ ہے تیا ر ہونے پر دش میں روسٹ رکھیں لیموں کی چٹنی کے ساتھ تناول فرمائیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل