حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

دہی روسٹ

Dahi Roast

اجزاء

گوشت ۔۔۔۔       ایک کلو،

دہی۔۔۔۔۔۔      ایک پاؤ،

لہسن ۔۔۔۔     دس جوے،

آلو چھوٹے گول ۔۔۔۔۔۔     ایک پاؤ،

ادرک ۔۔۔۔     آدھ چھٹانک،

نمک ۔۔۔      حسبِ ذائقہ،

سرخ مرچ۔۔۔۔    حسبِ پسند،

کوکنگ آئل۔۔۔۔     ایک پاؤ۔

ترکیب

گوشت کو صاف کر کے چوبیس گھنٹے پہلے ریفریجریٹر میں رکھ دیں ۔ آدھا پاؤ دہی نمک ، ادرک ، لہسن ، باریک پیس کر ملا دیں۔گوشت کو ریفریجر یٹر سے نکال کر کانٹے سےخوب گود لیں اور اد پر دہی ملا ہوا مصالحہ خوب مل دیں ۔ اور دوبارہ ریفریجریٹر میں ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں اگر پیندے میں لگنے لگے تو باقی کا دہی میں تھوڑا سا پانی ڈال کراس کا چھیٹا دیتے جائیں۔ جتنی ہلکی آنچ پر بھونیں گے اتنا ہی گوشت مزیدار ہوگا ۔

جب آدھ بھنا ہو جائے تو اس میں آلو چھیل کر گول گول ڈال دیں ۔ وہ سبھی گوشت کےساتھ تلے جائیں گے اور سرخ ہو جائیں گے۔ گوشت سرخ ہونے پر دیکھ لیں کہ گل گیا ہے کہ نہیں اور اس میں سرخ مرچ اور اگر نمک کم ہو تو حسبِ پسند نمک اورڈال دیں ۔ اب اس میں ایک کپ پانی ڈال کر دم پر لگا دیں ۔ اگر گل گیا ہو تو صرف پانی کا چھینٹا دے کر اتار لیں بہت لذیذہ اور زود ہضم روسٹ تیار ہو گا۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل