حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کچنار گوشت

Kachnar Ghoshat

اجزاء

کچنار۔۔۔۔     ایک پاؤ،

گوشت۔۔۔۔     ایک پاؤ،

گھی ۔۔۔۔۔      75 گرام،

ہلدی۔۔۔۔۔۔      ایک چٹکی،

زیرہ ۔۔۔۔۔      آدھ چمچ،

دھنیا ۔۔۔۔۔       ایک چمچ،

لہسن ۔۔۔۔      چار جوے،

پیاز۔۔۔۔      پچاس گرام،

نمک۔۔۔۔      حسبِ ذائقہ،

سرخ مرچ۔۔۔     حسبِ منشا۔

ترکیب

گوشت صاف کر کے چھٹی چھوٹی بوٹیا ں کر لیں ۔ کچنار صاف کر کے کاٹیں اور پانی سے دھو لیں ۔ لہسن اور پیاز چھیل کر باریک کاٹ لیں اس کے بعد ایک برتن میں لہسناور پیاز چھیل کر باریک کاٹ لیں اس کے بعد ایک برتن میں لہسن ، پیاز ، ہلدی ،خشک دھنیا ،زیرہ ، نمک ، سرخ مرچ، گوشت اور ایک کپ پانی ڈال کر چولہے پر رکھیں۔ ہلکی آنچ پر پندرہ منٹ پکائیں پھر گھی ڈالیں اور بھو ن کر کچنار ڈال دیں۔ ہلکا سا پانی کا چھیٹا لگائیں اور دس منٹ تک پکانے کے بعد چولہے سے نیچے اتار لیں ۔ کچنار گوشت کی مزیدار ڈش تیار ہے۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل