حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

سبزی گوشت

Vegtable Ghoshat

اجزاء

گوشت ۔۔۔۔۔    آدھ کلو،

مٹر ۔۔۔۔۔     ایک پاؤ،

آلو ۔۔۔۔۔     ایک پاؤ،

ٹماٹر ۔۔۔۔      ایک پاؤ،

لیموں۔۔۔     دوعدد،

گاجر۔۔۔۔      ایک پاؤ،

چقندر۔۔۔۔۔     ایک پاؤ،

گرم مصالحہ ۔۔۔۔۔     ایک چمچ،

ادرکپسی ہوئی ۔۔۔۔۔     ایک چمچ،

لا ل مرچ۔۔۔۔۔۔     آدھی چمچ۔

ترکیب

گوشت کی چوکور بوٹیاں کر لیں ۔ اس میں لیموں کا عرق نچوڑ کر کچھ دیر رکھ دیں ۔ گوشت میں نمک ، گرم مصالحہ ، ادرک ،لہسن اور لا مرچ ڈال کر پانی میں اتنی دیر پکائیں کہگوشت گل جائے۔آلو ، گاجر اور چقندر چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں ۔ تھوڑے سے پانی میں نمک دال کر کٹی ہوئی سبزیاں اتنی دیر پکائیں کہ گل جائیں۔

اب مٹرکے دانے ابال لیں ۔ ٹماٹر کے چوکور ٹکڑے کا ٹ لیںن اب ٹوتھ پک میں بوٹی پرولیں اور نیچے لے جائیں ۔ پھر چقندعر کا ایک ٹکڑا لگائٰیں ۔ اس کے بعد آلو ، گاجر ، ٹماٹر اورآخر میں مٹر سب کو دھو کر اچھی طرح صاف کر لیں اور مٹر کے دانے سمیت پروئیں اس طرح لذیذ سبزی گوشت تیار ہے۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل