حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

تکونے پسندے

Takonay Pasandy

اجزاء

پسندے ۔۔۔۔۔    آدھ کلو،

گھی۔۔۔۔۔     دو چھٹانک،

پیاز۔۔۔۔۔      دو پوتھی،

لہسن ۔۔۔۔۔      ایک پوتھی،

لال مرچ۔۔۔۔۔      تین چٹکی،

خشک دھنیا۔۔۔۔۔۔      تین چٹکی،

پسا ہوا گرم مصالحہ۔۔۔۔۔۔     دو چٹکی،

ہرا دھنیا۔۔۔۔      ا یک گڈی،

دہی ۔۔۔۔۔     آدھ پاؤ،

نمک ۔۔۔۔۔     حسبِ ذائقہ۔

ترکیب

آدھی پیاز ،لہسن ،لال مرچ ، دھنیااور نمک کا مصالحہ پانی کے ساتھ پیس کر رکھ لیجئے۔ پھر گھی کو پتیلی میں ڈال کر کڑ کڑایئے اور اس میں آدھی پیاز کے لچھے ڈال کرر انہیں سرخ کرنےکے بعد پتیلی سے نکال کر الگ رکھ لیجئے۔ اب پسا ہوا گرم مصالحہ گھی میں ڈالیے اور اسے بھوننا شروع کر دیجئے۔اگر مصالحہ پتیلی میں لگے تو پانی کے چھنٹے دیجئے تاکہ مصالحہ جل نہ پائے ورنہ سالن کا شورنہ کڑوا ہو جائے گا جب مصالحہ سرخ ہو جائے اور گھی چھوڑنے لگے جس میں مرچوں کے رنگ جیسی سرخی آگئے ہو تو اس میں گوشت کے پارچے ڈال کر ان مین دہی ڈال کر خوب اچھی طرح بھونیے۔

بعض خواتین صرف مصالحہ بھوننے پر اکتفاکرتی ہیں اور اس میں گوشت ڈال کر گلنے کا پانی ڈال دیتی ہیں یہ طریقہ غلط نہیں مگر اس طرح سالن کی لذت کچھ کم ہو جاتی ہے ۔ جب پارچے سرخ ہوجائیں تو انہیں انہیں ایک بار پھر بھو نیے اگر شوربہ رکھنا ہو تو شوربے کا پانی ڈال کرچند منٹ دم پر رکھنے کے بعد پتیلی چولہے سے اتارکر اس میں پسا ہوا گرم مصالحہ ، کترا ہوا دھنیا اور تلی ہوئی پیاز پیس کر ڈال دیجئے۔ گرم گرم دستر خوان پر سجا کر تناول فرمائیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل