حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

شاھی پسندے

Shahi Pasandy

اجزاء

گوشت۔۔۔۔۔       آدھ کلو،

دہی۔۔۔۔۔      125گرام،

لہسن ۔۔۔۔     پانچ گرام،

ادرک ۔۔۔۔      دس گرام،،

گھی۔۔۔۔۔۔      حسبِ ضرورت،

خشک دھنیاپسا ہوا۔۔۔۔۔     ایک چمچ،

ہلدی۔۔۔۔۔      آدھی چمچ،

پیاز۔۔۔۔۔۔     تین سو گرام،

گرم مصالحہ۔۔۔۔۔۔     ایک چمچ،

ہرا دھنیا۔۔۔۔۔     پانچ گرام،

زیرہ ۔۔۔۔۔     ایک چمچ،

نمک ۔۔۔۔۔     حسب ذائقہ،

سرخ مرچ۔۔۔۔۔    حسبِ ذائقہ۔

ترکیب

لہسن ، پیاز اور ادرک چھیل کر کاٹ لیں ۔ گوشت کے حسبِ پسند پسندے بنائیں ۔ دھو کر تکدار چھری سے تھوڑا تھوڑا گود لیں پھر ان کو ایک برتن میں ڈالیں معمولی سانمک اور مرچ شامل کر کے ، ایک بڑا کپ پانی ڈالیں اور پسندے اُبال کر ( جب گل جائیں تو) چولہے سے اتار لیں ۔اب ایک الگ برتن میں دہی ڈال کر زیرہ ، پسا ہوا خشکدھنیا ،نمک ، سرخ مرچ ، ہلدی ، لہسن ، پیاز، ادرک، ہرا دھنیاکتر کر اور گرم مصالحہ پیس کر شامل کر دیں۔ اور خوب اچھی طرح مکس کر کے یک جان کر لیں ۔ اس کے بعدابلے ہوئے پسندے اس آمیزےمیں ڈال کر پندرہ منٹ تک رکھے رہنے دیں تا کہ ان میں مصالحہ اچھی طرح جذب ہو جائے۔ پھر ایک فرائی پین میں گھی ڈال کر چولہے پررکھیں اور مصالحہ لگے پسندے گھی میں تل کر سر خ کر یں ۔ اور نکال کر پلیٹ میں ڈال لیں ۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل