حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

آلو پسندے ارو گوشت

Aalo Pasanday

اجزاء

پسندے۔۔۔۔۔     آدھ کلو،

آلو ۔۔۔۔۔۔     آدھ کلو،

  پیاز۔۔۔۔۔۔     تین پوتھی،

لہسن ۔۔۔۔۔۔      ایک پوتھی،

لال مرچ ۔۔۔۔۔     آدھ چھٹانک،

نمک ۔۔۔۔۔      حسبِ ذائقہ،

ہرا دھنیا۔۔۔۔۔      ایک گڈی،

گرم مصالحہ۔۔۔۔۔      دو چٹکی،

گھی ۔۔۔۔۔     تین چھٹانک۔

ترکیب

سب سے پہلے پیاز کی دو پوتھیوں ، لہسن کی پوتھیوں اور لال مرچ، نمک کا مصالحہ(پانی کے ساتھ) پیس کر رکھ لیں ۔ اور آلو دھو کر ان کے دو دو ٹکڑے کر لیں ۔ پھر گھی پتیلی میں ڈال کراسے چولہے پر چڑھا ئیے اور گھی کڑ کڑ ا ئیے پھر اس میں آدھی پیاز کے لچھے ڈال کر تل کر لال کر لینے کے بعد نکال کر رکھ لیجئے۔ اب گھی میں مصالحہ بھوننا شروع کردیجئے ۔

جب یہ مصالحہ خوب سرخ ہو جائے اورلال رنگ کا گھی چھوڑنے لگے تو اس میں پسندے ڈال کر انہیں بھون کر سرخ کر لیجئے۔ جب پسندے خوب بھن جائیں توان میں آلو ڈال دیجئے۔ اور گوشت آلوؤ ں کے ساتھ ہی گل جائے گا لیکن اگر کسی وجہ سے یہ اندیشہ ہو کہ آلو گل جائیں  گے تو گوشت گلنے کے بعد ہی آلو ڈالیے۔ جب سالن تیار ہو جائے تو اوپر سے پسا ہو ا گرم مصالحہ ، کترا ہوا دھنیا اور تلی ہوئی پیاز ڈال دیجئے۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل