حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ڈیلیشیئس پسندے

اجزاء

گوشت۔۔۔۔۔       آدھ کلو،

  گھی ۔۔۔۔۔      75 گرام،

خشک دھنیاپسا ہوا ۔۔۔۔۔۔      ایک چمچ،

ہلدی۔۔۔۔      چوتھائی چمچ،

زیرہ۔۔۔۔۔     ایک چمچ،

دہی۔۔۔۔۔۔       تین سو گرام،

گرم مصالحہ۔۔۔۔۔    ایک چمچ،

ہرا دھنیا۔۔۔۔      پانچگرام،

نمک ۔۔۔۔۔۔      حسبِ ذائقہ،

سرخ مرچ۔۔۔۔۔۔      حسبِ ذائقہ۔

ترکیب

گوشت کو صاف کر کے اور حسبِ منشا چھوٹے چھوٹے پسندے بنا کر کانٹے یا چھری سے چھید لیں ۔ ایک برتن میں دہی پھینٹ کر ڈالیں ۔ پھر اس میں پسا ہوا خشک دھنیا نمک ، سرخ مرچ ، گرم مصالحہ ، ہر ا دھنیا، کتر کر ہلدی اور زیرہ ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں ۔ اب ایک برتن میں گھی ڈال کر گرم کریں ۔ اس میں پسندے بھون کرمکس اجزا والا دہی ڈالیں ۔اور اوپر مضبوطی سے ڈھکن دے کر سات منٹ تک پکائیں پھر اس میں کفگیر پھیریں اور دہی بھون کر جب گل جائے تو چولہے سے نیچے اتار لیں۔لذیذ پسندے تیا ر ہیں ۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل