حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

مغلئ پسندے

اجزاء

گوشت ۔۔۔۔۔     آدھ کلو،

گھی ۔۔۔۔۔     سو گرام،

گرم مصالحہ ۔۔۔۔۔     ایک چمچ،

ہلدی۔۔۔۔      چوتھائی چمچ،

ہرا دھنیا ۔۔۔۔۔     پانچ گرام،

  لہسن ۔۔۔۔۔     چھ جوے،

ادرک ۔۔۔۔۔     دس گرام،

خشک دھنیا پسا ہوا۔۔۔۔۔     ایک چمچ،

  ٹماٹر ۔۔۔۔۔     دس گرام،

نمک ۔۔۔۔۔۔     حسبِ ذائقہ،

سرخ مرچ۔۔۔۔۔    حسبِ ذائقہ۔

ترکیب

سب سے پہلے گوشت کے حسبِ منشا پسندے بنا کر دھوئیں اور نوکدار چھری سے خوب گودلیں ۔ لہسن ، ادرک ، پیاز چھیل کر کاٹ لیں  پھر ایک برتن میں گھی ڈال کر گرم کریں اور اس میں  پیاز سرخ کر کے لہسن ، ادرک ، نمک ، سرخ مرچ پسا ہو دھنیا ،ہلدی اور پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال کر بھونیں اس کے ساتھ ہی پسندے ڈال کر کٹے ہوئے ٹماٹر شامل کریں ۔ دو منٹ بعد ڈیڑھ کپ پانی ڈالیں  اور تیز آنچ پر پکائیں پانچ منٹ کے بعد آنچ ہلکی کریں ۔ اوپر ڈھکن دے کر مضبوطی سے بند کر دیں ۔ آدھ گھنٹہ کے بعد جب پانی خشک ہو جائے تو ہرا دھنیا کتر کرڈال دیں اور چولہے سے نیچے اتار لیں ۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل