حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

سالٹی پسندے

اجزاء

گوشت۔۔۔۔۔      آدھ کلو،

گھی ۔۔۔۔۔     حسبِ ضرورت،

 لہسن ۔۔۔۔۔     چھ جوے،

پیاز ۔۔۔۔      سو گرام،

گرم مصالحہ۔۔۔۔۔      ایک چمچ،

نمک ۔۔۔۔۔      حسبِ منشا،

سرخ مرچ۔۔۔۔۔     حسبِ منشا۔

ترکیب

گوشت کو کاٹ کر حسبِ منشا پسندے بنائیں اور دھو کر کانٹے دار چھری سے کچو کے لگا کر ایک برتن میں ڈالیں اوپر سے کچلا ہو لہسن ، پیاز ، گرم مصالحہ، نمک اور سرخ مرچیں  ڈال کر دو کپ پانی شامل کریں ۔ اور چولہے پر رکھ کر ابال لیں ۔ اوپر سے مضبوطی سے ڈھکن دے دیں تاکہ بھاپ باہر نہ نکلے۔ پھر چولہے سے نیچے اتار لیں ۔اب ایک فرائی پین میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں ۔ اس میں پسندے فرائی کر کے سرخ کریں اور نکال کر ایک پلیٹ میں رکھتے جائیں۔اوپر پسی ہوئی سیا ہ مرچیں چھڑک کر کھانے کے لیے پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل