حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

لونگ پسندے

اجزاء

پسندے۔۔۔۔۔۔    آدھ کلو،

لونگ ۔۔۔۔۔     چھ عدد،

لہسن کے جوے۔۔۔۔۔۔۔     چھ عدد،

کالی مرچیں۔۔۔۔۔     بارہ عدد،

گھی ۔۔۔۔۔    ایک پاؤ،

نمک۔۔۔۔۔۔      حسبِ ذائقہ،

مرچ۔۔۔۔۔۔۔     حسبِ پسند۔

ترکیب

گوشت کے ٹکڑوں کو نمک ، لونگ ، اور لہسن کےجووں سمیت پانی میں ابال لیں ۔پانی اتنا ڈالیں کہ گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے ۔ اب ایک فرائی پین میں گھی ڈال کر کڑ کڑا ئیں اور اس میں یہ ٹکڑے ڈال دیں ۔ اورجلدی جلدی نکالتے جائیں  لیکن اس بات کا خیال رہے کہ ان ٹکڑوں کا رنگ بادامی رہنا چاہیے،سرخ نہ ہو۔ اوپر سےپسی کالی مرچیں چھڑک دیں اور ڈش میں سلاد اور سوس( میٹھی چٹنی ) کے ساتھ پیش کریں ۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل