حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

دھنیا پسندے

اجزاء

پسندے۔۔۔۔۔۔۔     ایک کلو،

خشک دھنیا ۔۔۔۔۔۔    دو تولہ،

لہسن ۔۔۔۔      ایک پوتھی،

ثابت لال مرچ۔۔۔۔۔      پندرہ عدد،

گھی ۔۔۔۔۔۔      ڈیڑھ پاؤ،

پیاز ۔۔۔۔۔     دو پوتھی،

  دہی ۔۔۔۔۔۔۔     ایک پاؤ،

گرم مصالحہ۔۔۔۔۔۔۔    چھ ماشہ،

نمک ۔۔۔۔۔۔     حسبِ ذائقہ۔

ترکیب

پسندوں کو صاف پانی سےخوب اچھی طرح دھویئے۔ پیاز باریک کاٹ لیجئے دھنیا ، لہسن ، مرچیں دو تولہ پانی کے ساتھ باریک پیسیے ۔ پھر پتیلی میںگھی ڈال کر چولہے پر چڑھا یئے اور اس میں پیاز گلابی کر لیجئے۔ اب پسے ہوئے مصالحے گھی میں ڈالیے اور انہیں خوب اچھی طرح بھونیئے۔جب وہ سرخ ہو جانے کے بعد گھی چھوڑنے لگے تو پسندےپتیلی میں چھوڑ دیجئے۔ ابھی پانی نہ ڈالیے۔ پسندوں کو پیسے ہوئے مصالحہ کی رطوبت کے ساتھ ہی بھونتے رہیے۔ جب یہ رطوبت خشک ہو جائے تو دہی ڈال کر پتیلی کو ڈھک دیں ۔جب دیکھیں کہ پانی با لکل خشک ہو چکا ہے تو گرم مصالحہ ڈل دیں اور گلنے کےلئے پانی دے دیں اور جب گوشت گل جائے اور گھی چھورنے لگے تو سمجھ لیں کہ سالن تیار ہے پتیلی چولہے سے اتار لیں اور تناول فرمایئے۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل