حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

لیمن پسندے

اجزاء

پسندے۔۔۔۔۔۔۔     ایک کلو،

سبز مرچیں ۔۔۔۔۔۔    ایک پاؤ،

دھنیا پسا ہوا۔۔۔۔۔۔۔      ایک چھٹانک،

پسی ہوئی ہلدی۔۔۔۔۔۔     دو چمچ،

سونف۔۔۔۔۔۔      ڈیرھ چمچ،

سفید زیرہ۔۔۔۔۔۔۔      ا یک چمچ،

لیموں۔۔۔۔۔      حسبِ ذائقہ،

گھی ۔۔۔۔۔۔     حسبِ ضرورت،

کلونجی۔۔۔۔۔۔۔     آدھی چمچ۔

ترکیب

پسندے دھو کر مناسب نمک ڈال کر دیگچی پکنے کے لیے رکھ دیں ۔ جب وہ گل جائیں تو اتار کر ٹھنڈا کر لیں ۔ پھر لچھے دار پیاز کو کاٹ کر گھی میں سرخ کرلیں ۔اور ذرا ٹھنڈاہونے پر اس میں پسندے ڈال دیں ۔ پھر ہری مرچوں کو درمیان سے اس طرح چاک کریں کہ دوٹکڑے نہ ہونے پائیں اور ان میں ملا ہوا دھنیا، ہلدی ، سفید زیرہ ، نمک ،کلونجی اور سفوف کا آمیزہ بھر دیں ۔ جو مصالحہ باقی بچ جائے اسے الگ رکھ دیں اب ان تیار شدہ مرچوں گھی میں تل لیں اور ان کو باقی مصالحہ سمیت پسندوں میں ڈال دیں اور اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر چولہے پر رکھ دیں ۔ اسے بھونیں جب خوشبو آنے لگے تو بیس منٹ تک پھر پکائیں اور پانی خشک ہونےپر اتار لین اور لیموں کا عرق ڈال دیں ۔ پسندے بےحد لذیذ ہوں گے۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل