حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

چائنیز اسٹو

اجزاء

گوشت ۔۔۔۔۔       ایک کلو،

سویاساس ۔۔۔۔۔۔      ایک کپ،

ہری پیاز ۔۔۔۔۔۔      125 گرام،

اجینومو تو۔۔۔۔۔      ایک چھوٹا چمچ،

گھی ۔۔۔۔۔۔      ایک چمچ،

ادرک۔۔۔۔۔۔۔      50گرام،

پسی ہوئی کالی مرچ۔۔۔۔۔۔      ایک چھوٹا چمچ۔

ترکیب

بکرے کا گوشت بغیر ہڈی کا صاف کر کے اس کی حسبِ ضرورت بوٹیاں بنائیں ۔ اس کے بعد پتیلی مین ایک لیٹر پانی ڈال کر چولہے پر رکھیں ۔ جب پانی ابلنے لگے تو اس میں گوشت کے ٹکڑے ڈال کر درمیانی آنچ پر ابال لیں ۔ تین منٹ کے بعد اس میں سویاساس  ،ہری پیاز، کالی مرچیں ، اجینو موتو ، ادرک اور گھی ڈال کر کفگیر کیساتھ ملائیں اورپتیلی کا ڈھکن مضبوطی سے ڈھانپ دیں ۔ گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو پتیلی کو چولہے سے اتار کر گہری ڈش میں ’’ چائنیز اسٹو‘‘ نکالیں ۔ اب نوش فرما سکتےہیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل