حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ماربل کیک

اجزاء:

انڈے ۔۔۔   4 عدد،

چینی ۔۔۔    ¾ کپ،

میدہ ۔۔۔     ½-2 چائے کے چمچ،

کو کو ۔۔۔     1 عدد،

بیکنگ پاؤڈر ۔۔۔     2 چائے کے چمچ،

ونیلا ایسنس ۔۔۔    چند قطرے،

مکھن ۔۔۔     ایک کپ۔

ترکیب:

ا نڈوں کی سفید یاں الگ کر کے خؤب پھینٹ لیں حتیٰ کہ جھا گ بن جائے اب زردیاں اور چینی ملا کر پھینٹیں اور مکھن گرم کر کے یا تیل ملا کر پھینٹ لیں۔ میدہ اور بیکنگ پاؤڈر چھان لیں اور آہستہ آہستہ کر کے ملائیں۔ 1/3 حصے کو الگ کر کے اس میں کو کو پاؤڈر ایک کھانے کے چمچ دودھ میں گھو ل کرملا دیں۔ بقایا مرکب میں ونیلا ایسنس ملائیں۔ 8 سانچے کو چکنا کر کے مرکب ڈال دیں اس طرح کہ ونیلا والا مرکب ڈال کر کو کو والا مرکب ڈالیں اور چھری کی نوک سے اس مرکب کو زگ زیگ سا کر دیں۔

180 ڈگری پر رکھ کر صرف نیچے کی راڈ آن کر کے بیک کریں جب کیک پھول جائے تو درجہ حرارت 160 پر کر کے اوپر کی راد بھی آن کر دیں۔ تقریبا 30 منٹ میں بیک ہو جائے گا۔ آئسنگ کر لیں یا یوں ہی اوپر کوکو پاؤڈر کو چھلنی میں ڈال کر چھڑک دیں اور ایک آدھ چیری یا اسٹرابیری سجا دیں۔یہ نہ تو کوئی تازہ پھول یا گلاب کی کلی سجا دیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل