حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ابلا ہوا فروٹ کیک

اجزاء

پانی ۔۔۔     ایک کپ،

کشمش ۔۔۔     ایک کپ،

زرش ۔۔۔      ایک کپ،

سوڈا ۔۔۔     ایک چائے کا چمچ،

مکھن ۔۔۔      3/4 کپ،

تھوڑے سے مالٹے کے چھلکے،

خشک میوہ جات،

میدہ ۔۔۔     2 کپ۔

ترکیب

دو کپ میدے کو ایک چائے کے چمچ میٹھے سوڈے کے ساتھ چھان لیں۔ اس چھنے ہوئے میدے کو پکتے ہوئے میوہ جات اور چینی کتے شیرے میں ڈال دیں اور پکائیں اور پھر آنچ بند کر دیں،قدرے ٹھنڈا ہونے دیں۔ چار انڈا پھینٹ لیں اور اس میدے کے مرکب میں ملا دیں اور اب سارے مرکب کو پھینٹ لیں۔ 9 کے گول یا چوکور سانچے میں ڈال کر 350 ڈگری پر رکھ کر چالیس تا پچاس منٹ تک بیک کر لیں۔ کیک کے درمیان میں تنکا ڈال کر دیکھیںاگر صاف ہے تو کیک تیار ہے۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل