حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کیلے کا کیک

Banana Cake

اجزاء

میدہ ۔۔۔    5 اونس،

انڈا ۔۔۔     1 عدد،

بیکنگ پاؤڈر ۔۔۔     2 چائے کے چمچ،

کیلا ۔۔۔     1 عدد،

چینی ۔۔۔     5 اونس،

ونیلا ایسنس ۔۔۔     1/2 چائے کا چمچ،

نمک ۔۔۔    چٹکی۔

ترکیب

بلینڈر کے اندر انڈا، کیلا، چینی ، مکھن ،ونیلاایسنس اور نمک ڈال کر سب چیزوں کو بلیند کر لیں۔ میدہ اور بیکنگ پاؤڈر چھان کر اس مرکب میں ڈالیں۔ بلینڈر کو ہلکی رفتار پر چلاکر سارا مرکب یکجان کر لیں۔ 7 کے گول یا چوکور سانچے کو چکنائی لگا کر 350 ڈگری پر تقریبا بیس منٹ بیک کریں۔ حتیٰ کہ کیک تیار ہو جائے۔ اسی طرح چائے کے ساتھ پیش کریں پھر آئسنگ کر کے اوپر کیلے کے قتلے سجا دیں اور کیلے کے قتلوں پر لیموں کا جوس لگا دیں تا کہ ان کی رنگت خراب نہ ہو۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل