حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

بادام والے پین کیک

Badaam pancake

اجزاء

دودھ ۔۔۔      حسب ضرورت،

انڈا ۔۔۔     1 عدد،

چینی ۔۔۔     2 کھانے کے چمچ،

میدہ…     1 کپ،

بھنے اورکٹے ہوئے بادام ۔۔۔    2 کھانے کے چمچ،

مکھن ۔۔۔      2 کھانے کے چمچ،

بیکنگ پاؤڈر ۔۔۔      2 چائے کے چمچ،

تیار شدہ کسٹرڈ.

ترکیب

مکھن ، میدہ، چینی، بیکنگ پاؤڈر ، انڈا ملا کر اتنا دودھ ڈالیں کہ ایسا مرکب تیار ہو جائے جو پین میں دالنے سے پھیل سکے۔ ایک 6 انچ قر کے فرائنگ پین میں ایک چائے کی چمچ تیل ڈال کر پیندے کو چکنا کر کے پین کیک کے مرکب کا ایک ایک چمچ بھر کر ڈالیں کہ پیندا بھر جائے۔ پین کیک دونوں طرف سے پکا کر گولڈن براؤن کرلیں۔ اسی طرح سارے پین کیک تیار کرلیں۔ دو کپ دودھ ، چار کھانے کے چمچ چینی اور دو کھانے کے چمچ ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر ملا کر کسڑڈپکا کر گاڑھا کرلیں۔ ہر پین کیک کے اوپر یہ کسٹرد کے اوپر بادام چھڑک کر پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل