حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

اسٹرابیری ٹرائفل

Strawberry trifile

اجزاء

جام رول ۔۔۔     1 عدد،

اسٹرابیری جیلی ۔۔۔     ایک پیکٹ،

فریز شدہ اسٹرا بیری ۔۔۔     250 گرام،

چینی ۔۔۔     4 کھانے کے چمچ،

پھلوں کا جوس ۔۔۔      6 کھانے کے چمچ،

گرم پانی ۔۔۔      ایک کپ،

کسٹرڈ پاؤڈر ۔۔۔     2 کھانے کے چمچ،

دودھ ۔۔۔     2 کپ۔

ترکیب

جام رول کے قتلے ایک شیشے کے پیالے میں پھیلا کر ان پر چھے کھانے کے چمچ اورنج جوس پھیلا دیں۔ جیلی کرسٹل کو یاک کپ گرم پانی سےتیار کر کے اس میں اسٹرابیری کے 4،4 ٹکڑے کر کے ملا دیں پھر قدرے سیٹ ہونے کے لیےرکھ دیں۔

جیلی کو شیشے کے پیالے میں ڈال دیں۔ کسٹرڈ تیار کرنے کےلیے چینی دودھ اور کسٹرڈ پاؤڈر ملا کر پکائیں اور پرھ گاڑھا ہونے پر ڈھانپ کر رکھ دیں جب ٹھنڈا ہو جائے تو جیلی پر ڈال دیں اور فریج میں رکھ دیں ۔ تازہ کریم پھینٹ کر کسٹرڈ پر ڈالیں اور ایک اسٹرابیری کو 4 حصوں میں کاٹ کر پھول بنا کر درمیان میں سجا کر ساتھ تازہ پودینے کے 2 پتے سجا دیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل