حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

پنیر اور چکن کے کباب

Paneer kebab

اجزاء

آلو ۔۔۔     8 اونس،

مرغی کا گوشت ۔۔۔     چار اونس،

cheddar چیز ۔۔۔     4 اونس،

باریک کٹا ہوا دھنیا ۔۔۔     تھوڑا سا،

سیاہ مرچ ۔۔۔    1 چائے کا چمچ،

انڈے ۔۔۔     2 عدد،

دودھ ۔۔۔     2 کھانے کے چمچ،

خشک بریڈکرامز۔

ترکیب

آلوابال کر ہاتھ سے ملیدہ کر لیں اور گوشت میں اتنا ہی پانی ڈال کر پکائیں، کہ وہ اپنے پانی میں گل جائے اور پانی خشک ہو جائے پھر باریک باریک ریشے کر لیں۔ گوشت، آلو،پنیر، ایک انڈا، باریک کٹا ہرا دھنیا، نمک وسیاہ مرچ ملا کر 8  یا 10 حصوں میں تقسیم کرلیں۔ ہر حصے کو رول کی شکل دے دیں اور ایک انڈا اور 2 چمچ دودھ پھینٹ کر ہر رول کو اس مین ڈبو کر خشک بریڈ کرمز میں رول کریں۔ 2 کپ یا تین کپ تیل کرم کر کے سب رول ڈیپ فرائی کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل