حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

آڑو کا ٹرائفل

اجزاء

اسفنج کیک ۔۔۔     8 انچ ایک سادہ،

کوکونٹ کریم ۔۔۔     2کھانے کے چمچ،

چینی ۔۔۔     ایک کھانے کا چمچ،

آڑو ۔۔۔     1 ڈبہ،

کارن فلور ۔۔۔      2کھانےکے چمچ۔

آڑو کا کسٹر بنانے کےلیے درکار اشیاء

آڑو ۔۔۔    1 ڈبہ،

چینی ۔۔۔     2 کھانے کے چمچ،

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر ۔۔۔    2 کھانے کے چمچ،

کریم ۔۔۔     1/2 کپ۔

ترکیب

کیک کو کیوب کی شکل میں ٹکڑے کر کے آدھے حصے کو ایک شیشے کے بڑے پیالے میں ڈال دیں۔ آڑوں کو ڈبے میں سے نکال لیں اور سلائسز میں کاٹ لیں۔ ڈبے میں سے آدھا شیرہ کیک پر پھیلا کر آڑووں کی سلائسز کی بھی تہ بچھادیں۔ کارن فلور، کوکونٹ کریم، چینی کو پکا کر گاڑھا ہونے پر آڑو کی تہ پر بچھا کر فیج میں رکھ کر ٹھنڈا ہونے دیں۔ اب فریج میں سے نکال کر کیک کے بقیہ ٹکڑے ڈالیں اور بقیہ شیرہ بھی کیک پر پھیلادیں۔

آڑووں کا دوسرا ڈبہ کھول کر ان کو معہ شیرہ بلینڈ کے کے بلکل گودہ بنا لیں۔ اس میں کسڑڈ پاؤڈر چینی ملا کر آنچ پر رکھ کر قدرے گاڑھا کرلیں۔ آڑووں کے اس کسٹرڈ کو کیک کی تہہ پر ڈال دیں اور فریج میں ٹھنڈا ہونے کےلیے رکھ دیں۔ ٹھنڈا ہونے پر خوب سخت پھینٹی ہوئی کریم کو آئسنگ سرنج میں بھر کر کسٹرڈ کے اوپر سجاوٹ کرلیں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل