حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

چاول اور مونگ پھلی کے کباب

Rice Kebab2

اجزاء

بھنی ہوئی مونگ پھلی ۔۔۔     ڈیڑھ کپ،

پکے ہوئے چاول ۔۔۔     ڈیڑھ کپ،

انڈے ۔۔۔      2 عدد،

کش شدہ پنیر ۔۔۔      حسب ضرورت،

تیل ۔۔۔     حسب ضرورت،

پیاز ۔۔۔     1 عدد،

مونگ پھلی کا مکھن ۔۔۔     2 کھانے کے چمچ،

کری پاؤڈر ۔۔۔     1 چائے کا چمچ،

ہرا دھنیا ۔۔۔     حسب ضرورت،

کنور چکن کیوبز ۔۔۔     2 عدد۔

ترکیب

مونگ پھلی کے دانے اور چاولوں کو فوڈ پروسیسر میں ڈال کر باریک پیس لیں اور پیالے میں ڈال دیں۔ انڈے پھینٹ کر ان میں کری پاؤڈر ،پیاز، مونگ پھلی کا مکھن اور ہرا دھنیا ملا دیں اور اس کو چاولوں کے آمیزے میں شامل کر کے مرکب کو فریج میں رکھ کر سیٹ ہونے دیں۔ قدرے سخت ہونے پر اس مرکب سے کباب بنا لیں۔ فرائی پین میں تیل گرم کر کے کبابوں کو تل کر گولڈن کرلیں۔ پین سے نکال کر کبابوں پر پنیر چھڑک گرم گرل کے نیچے اتنی دیر تک رکھیں کہ پنیر پگھل جائے۔ ٹماٹوکیچپ اور سلاد کے ساتھ پیش کریں۔

مزید پکوان

اجزاء

دودھ ۔۔۔                   ایک چوتھائی لیٹر

چاکلیٹ ۔۔۔                 150گرام

ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔۔   3 کھانے کے چمچ

چینی ۔۔۔   ... تفصیل

اجزاء و ترکیب

پیزا کے ایک حصے میں ٹماٹر کے قتلے اور پھر پنیر اور نمک و سیا ہ  مرچ چھڑک دیں۔

دوسرے حصے میں چکن کے پکے ہوئے ٹکڑے رکھیں اور اوپر پنیر چھڑک دیں۔

تیسرے حصے میں ... تفصیل